موقوف الیہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جسکے لیے وقف کیا گیا ہو، وقف کی آمدنی کا لینے والا؛ (مجازاً) متولی (فرہنگ آصفیہ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جسکے لیے وقف کیا گیا ہو، وقف کی آمدنی کا لینے والا؛ (مجازاً) متولی (فرہنگ آصفیہ)۔